جمعہ 19 جون 2026 - 21:42
رہبرِ انقلاب کی جائے شہادت پر اُردو زبان عقیدتمندوں کا اجتماع/شہید امت کو زبردست خراجِ تحسین

حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی کی جائے شہادت پر واقع کشور دوست اسٹریٹ پر ان کے اُردو زبان عاشقان نے شہید امت کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان اجتماع منعقد کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی جائے شہادت پر واقع کشور دوست اسٹریٹ پر ان کے اُردو زبان عاشقان نے شہید امت کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان اجتماع منعقد کیا۔

رہبرِ انقلاب کی جائے شہادت پر اُردو زبان عقیدتمندوں کا اجتماع/شہید امت کو زبردست خراجِ تحسین

اس موقع پر اردو میں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، نوحے و سلام پڑھے گئے اور بعض شعراء نے رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کو منظوم نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha